Type your search here:

Please Wait..

Newest Videos

Crocodile eats girl

Unknown Uncategorized 09:55:00

Crocodile eats girl


DailyMotion Video


Facebook monitoring your online activities

Unknown Uncategorized 09:44:00

فیس بک آپکی نگرانی کر رہی ہے


فیس بک کا استعمال انٹرنیٹ پر آنے والا کونسا صارف نہیں کرتا ہوگا؟ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ آپ کے بارے میں کتنی زیادہ معلومات رکھتی ہے ؟
جی ہاں فیس بک کے پاس آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت زیادہ معلومات ہوتی ہے جس کا اندازہ آپ خود بھی اس کے ایک فیچر میں جاکر لگاسکتے ہیں۔
فیس بک آپ کے بارے میں 3 ذرائع سے جاننے کی کوشش کرتی ہے جیسے وہ معلومات جو آپ اس سائٹ کو فراہم کریں مثال کے طور پر عمر وغیرہ۔
دوسرا طریقہ فیس بک کو استعمال کرنے کا انداز ہوتا ہے یعنی اس پر آپ کیا کچھ کلک کرتے ہیں جبکہ تیسرا طریقہ ایسا ہے جس کے بارے میں زیادہ معلومات تو نہیں مگر اس کے ذریعے فیس بک آپ کو اس وقت بھی ٹریک کرتی رہتی ہے جب آپ ویب سائٹ پر نہیں ہوتے۔
اس سائٹ میں ایک خصوصی ٹول ایڈ پریفرینس موجود ہے جو آپ کو ان تمام معلومات کے نتائج دیکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
اس میں وہ تمام ڈیٹا تو نہیں جو فیس بک آپ کے بارے میں ٹریک کرتا ہے مگر وہاں آپ چیک کرسکتے ہیں یہ ویب سائٹ آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتی ہے یعنی دلچسپیاں اور دیگر چیزیں۔
اس ٹول تک رسائی بہت آسان ہے، لاگ ان ہو اور وہاں کوئی اشتہار تلاش کریں، اس کے دائیں جانب اوپر چھوٹا سا ' x ' ہوگا اس پر کلک کریں اور پھر 147Why am I seeing this?148 کو سلیکٹ کرکے اس کے اندر 147Manage Your Ad Preferences148 پر کلک کریں۔
پیج بدل جائے گا اور آپ وہ تمام معلومات تلاش کرسکیں گے جو فیس بک کے خیال میں وہ آپ کے بارے میں جانتی ہے۔
اس میں متعدد امور ہوسکتے ہیں جیسے آپ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوگیا، آپ کے سیاسی نظریات اور دیگر اضافی معلومات وغیرہ۔
فیس بک اس معلومات کا استعمال یہ تعین کرنے کے لیے کرتی ہے کہ آپ کو کیا دکھایا جائے، اس سائٹ پر اشتہاری کمپنیاں اس کی بنیاد پر آپ کے نیوزفیڈ پر اشتہارات دکھاتی ہیں۔
یہ معلومات خفیہ نہیں ہوتی بلکہ فیس بک کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ وہاں جاکر اپنی دلچسپیوں کی معلومات میں اضافہ کریں تاکہ وہ اس کے مطابق اشتہارات دکھا سکے۔
مگر آپ اس چاہیں تو اس کی صفائی بھی کرسکتے ہیں وہاں متعدد کیٹیگریز سامنے آجائیں گی ہر ایک کو الگ الگ کلک کرکے کھولیں اور ٹارگٹ اشتہارات کو ڈیلیٹ کرنا شروع کردیں اس میں کچھ وقت تو لگے گا مگر کچھ عرصے کے لیے آپ کو اشتہارات سے نجات ضرور مل جائے گی اور فیس بک کے پاس آپ کے بارے میں معلومات بھی غائب ہوجائے گی جو کچھ عرصے بعد پھر آپ کی فیس بک سرگرمیوں سے یہ سائٹ اکھٹا کرے 
گی

Dailymotion Video


Chinese chanting Go Nawaz Go

Unknown Uncategorized 01:00:00

Chinese chanting Go Nawaz Go


Youtube Video


DailyMotion Video


Amazing color picker gadget/device to make your life colorful

Unknown Uncategorized 04:17:00
Amazing color picker gadget/device to make your life colorful.




Watch Video

How to cut glass bottles at home with easy trick

Unknown Uncategorized 03:58:00
How to cut glass bottles at home with easy trick.




Watch videos

How to install or upgrade window 10 in your Lumia phone

Unknown Uncategorized 03:24:00

How to install or upgrade window 10 in your Lumia phone

Hi Friends if you have Lumia Phone you just install window insider App from App store in your Lumia Phone and After installation open this App just follow the settings which are mention in Videos
And Friends Please Subscribe our Youtube Channel Fun Zone Network and keep Support us Thank u For watching our website


Youtube Video


Dailymotion Video



My Dad is liar

Unknown Uncategorized 15:19:00

My Dad is liar 

Youtube Video


DailyMotion Video


How to smuggling car in pakistan from afganistan

Mujahid Ali Uncategorized 11:21:00

How to smuggling car in pakistan from afganistan 

Dailymotion Video

                                    

Youtube Video

                                            

The Three Stooges 117 Malice In The Palace Color 1949 Shemp, Larry, Moe

Mujahid Ali Uncategorized 10:29:00

The Three Stooges   117   Malice In The Palace Color 1949 Shemp, Larry, Moe 


Video


                                      

Pakistan currency more safe then other country

Mujahid Ali Uncategorized 15:53:00

Pakistan currency more safe then other country


Pakistan, officially the Islamic Republic of Pakistan, is a country in South Asia. It is the sixth-most populous country with a population exceeding 199 million people. Wikipedia
Capital: Islamabad
Dialing code: +92
Prime minister: Nawaz Sharif
President: Mamnoon Hussain
Currency: Pakistani rupee
Neighboring countries: India, China, Iran, Afghanistan

Leg moving in 360 direction

Mujahid Ali Uncategorized 22:21:00

How to open a lock with a nut wrench

Mujahid Ali Uncategorized 22:14:00

How to open lock with a nut Wrench

Click Here!